Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں 18 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ : صیہونی فوج کے حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔یروشلم واقعہ کے بعد صیہونی فوج نے خان یونس میں پولیس چوکی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ اس سے پہلے کئےگئے حملوں میں چار افراد شہید ہوئے۔
جبکہ غزہ سٹی میں واقع ایک پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا۔ جہاں شادی کی تقریب جاری تھی، کیمپ کے اندر دو میزائل آ کر گرے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکوں کے بعد علاقے میں افراتفری پھیل گئی اور امدادی کارکنوں نے فوری طور پر زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ملبے سے نکالنے کا عمل شروع کیا۔ زخمیوں اور شہداء کو فوری طور پر الشفا اسپتال اور قریبی فیلڈ اسپتال منتقل کیا گیا۔بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular