Sat Oct 10, 2026

گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور

روزانہ کی خبریں

لبنان اور غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 16 افراد شہید، درجنوں زخمی

غزہ : جنگ بندی کے باوجود اسرائیل دہشت گردی سے باز نہ آیا۔ غزہ اور لبنان میں فضائی اور زمینی حملوں میں سولہ افراد شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے ضلع طائر کے قصبے مجدل زوون پر فضائی حملہ کیا جس میں لبنانی سول ڈیفنس کے تین پیرا میڈیکس سمیت پانچ افراد شہید ہوئے۔ دیگر علاقوں پر حملوں میں مزید چھ لبنانی شہید اور تیس زخمی ہوگئے. اسرائیلی فوج نے مزید کئی علاقے خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ حزب اللہ کی جوابی کارروائی میں اسرائیلی وزارت دفاع کا ٹھیکیدار ہلاک اور اس کا بیٹا زخمی ہوگیا۔
ادھر غزہ سٹی میں گاڑی پر ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ خان یونس میں بھی ڈرون حملے میں ایک بچہ جان سے گیا۔ چار افراد زخمی ہوگئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular