Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید، متعدد زخمی، 3 صیہونی فوجی ہلاک

غزہ :غزہ میں اسرائیلی درندگی میں کمی کے کوئی آثار نہیں۔ تازہ حملوں میں مزید گیارہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے صبح سویرے غزہ سٹی اور بیت حنون پر فضائی حملے کئے۔ خان یونس۔ دیرالبلاح ۔ بیت لاہیہ اور دوسرے مقامات کو بھی ڈرونز اور فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔جس سےکئی فلسطینیوں کی جانیں گئیں۔ شہدا کی مجموعی تعداد چالیس ہزار 319 ہوگئی ہے۔ جبکہ زخمیوں کی تعداد بانوے ہزار 746 ہے۔ گیارہ ہزار فلسطینی تاحال لاپتہ ہیں۔ اُدھرحماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں کی ہیں۔ جس میں کئی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔ دیر البلاح میں صیہونی فوجیوں پر گھات لگاکر حملے کئے گئے۔ اسرائیلی فوج نے اپنے تین افسران کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ انخلاء کے حکم کے بعد دیرالبلاح سے دو دن میں ایک لاکھ فلسطینی بے سروسامانی کے عالم میں نقل مکانی کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular