Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یمن میں عرب اتحاد کی جارحیت کیخلاف سیکنڑوں بچوں کی احتجاجی ریلی

صنعا : یمن کے دارالحکومت صنعا میں سینکڑوں بچوں نے عرب اتحاد کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی ڈرامائی خاموشی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،بچوں نے پلے کارڈ اور سعودی جارحیت میں شہید اور زخمی بچوں کی تصاویر اٹھارکھی تھیں، بچوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے سعودی ریال کی وجہ سے یمنی بچوں کے حقوق کی واضح خلاف ورزیوں پر اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں،سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے بچوں پر ڈھائے جانے والے تمام مظالم میں اقوام متحدہ برابر کا شریک ہے، یمن کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عرب اتحاد کی جارحیت، محاصرے، بھوک مری اور ادویات کی عدم فراہمی کی وجہ سے ہر سال کم سے کم ایک لاکھ یمنی بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular