
گھرانے کی حفاظت، خواتین کے بنیادی فرائض ہیں اور حقیقتا گھرانہ، عورت کی موجودگی کے بغیر ، عورت کی فعالیت کے بغیر، عورت کے احساس ذمہ داری کے بغیر ناممکن ہے ، کبھی گھرانے میں چھوٹی موٹی گرہیں ہیں جو عورت کی نازک انگلیوں کے سوا کسی اور سے نہیں کھل سکتیں ۔


































