عوام کی شکایت پر 8دکانیں سیل،اشیا امارات سے درآمد کی گئی تھیں
کویت(نیوز ڈیسک) کویت کی مارکیٹوںمیں صہیونی اشیا کی موجودگی پر عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی، صارفین نے آپریٹو سوسائٹیوں کی فیڈریشن کو بھیجے گئے خط میں مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اسرائیلی اشیا کو مارکیٹ سے ہٹایا جائے،وزارت صنعت و تجارت نے صارفین کی شکایت پر 8 دکانوں کو سیل کردیا ہے، صہیونی اشیامتحدہ عرب امارات سے درآمد کرکے کویت لائی گئیں تھیں اور انہیں مختلف کو آپریٹو سوسائٹیوں کی مارکیٹس میں پھیلادیا گیا تھا،عوام نے سوشل میڈیا پر ان دکانوں کی کی تصویر شیئر کیں جہاں صہیونی اشیا فروخت کیلئے موجود تھیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کویت: صہیونی اشیا کی فروخت پر عوام میں غم و…
کویت: صہیونی اشیا کی فروخت پر عوام میں غم و غصہ
-
Ilyas - اپریل 1, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































