اوپیک اور عالمی جوہری توانائی ایران کو طبی سامان فراہم کریں گے
تہران (نیوز ڈیسک) کورونا کی وبا سے نمٹنے کیلئے اوپیک اور عالمی جوہری توانائی نے ایران کی ا مداد کی منظوری دیدی، اوپیک ضروری طبی ساز و سامان کی فراہمی کیلئے ایران کو 5 لاکھ ڈالر امداد دے گا، چین کے مسلمانوں نے بھی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے بیجنگ میں ایران کے سفارتخانے میں اپنی امداد جمع کرا دی ہے، بین الاقوامی جوہری توانائی کا ادارہ بہت جلد ایران کو کورونا وائرس فسٹ ٹیسٹ ڈیواسز بھیجے گا، ان ڈیواسز کے علاوہ، ڈیواسز استعمال کرنے والوں کے لئے ذاتی تحفظ کا سامان، اسٹارٹ اپ،سازو سامان اور تشخیصی کٹس بھی بھیجے جائیں گے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کورونا سے نمٹنے کیلئے عالمی اداروں کی ایران کوامداد
کورونا سے نمٹنے کیلئے عالمی اداروں کی ایران کوامداد
-
Ilyas - اپریل 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 25
- 0 minute read


































