Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

کرم میں آپریشن پانچوں مغوی مزدور بازیاب

پارہ چنار : سیکیورٹی فورسز نے جان کی قربانی دے کر مغوی مزدوروں کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا کرم کے علاقے بأئلی میں دہشت گردوں نے موبائل ٹاورز پر کام کرنے والے 16 مزدوروں کو اغواء کرلیا تھا27 جون کو دہشت گردوں نے دس ورکروں کو چھوڑ دیا، جب کہ ایک کی لاش ملی، پانچ مغوی مزدوروں کی بازیابی کے لیے سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ شروع کیا فورسز کے آپریشنز انتہائی دشوار گزار اور سخت موسم کے علاقے میں کیے گئے 13 جولائی کو اسی سلسلے کے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ آپریشن میں کیپٹن باسط علی، سپاہی حضرت بلال شہید ہوئے 15جولائی کو فائرنگ کے ایک اور تبادلے میں پانچوں مزدوروں کو دہشت گردوں کے چنگل سے چھڑوا لیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular