تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بنی گانٹس نے کہا ہے کہ اگر چوتھی بار انتخابات ہوئے تو نیتن یاہو اسرائیل کے وزیر اعظم نہیں ہوں گے اور انھیں بھی یہ جان لینا چاہئے ، حکام نیتن یاہو کے جھوٹ سے تھک۔ چکے ہیں اور انہیں اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہئے کیونکہ یہ وعدے ہی وہ واحد راستہ ہیں جن سے ثابت ہو سکے گا ان کی وجہ سے اسرائیلیوں کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- چوتھی بار الیکشن ہوئے تو نیتن یاہو وزیراعظم نہیں ہوں…
چوتھی بار الیکشن ہوئے تو نیتن یاہو وزیراعظم نہیں ہوں گے، وزیردفاع
-
Ilyas - دسمبر 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































