
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کا کہنا ہے کہ حسینی زندہ تھے اور رہیں گے۔ شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں عوام بھرپور انداز سے شرکت کریں گے۔
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا کہ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں اربعین حسینی(ع) مارچ میں فرزندان توحید بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے اور یزیدی ٹولے کو بتا دیں گے کہ حسینی زندہ تھے اور رہیں گے.
انہوں نے کہا کہ سازشی عناصر کی تمام رکاوٹوں کو دور کردیا جائےگا۔


































