Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

واشنگٹن اور مانچسٹر میں فلسطین کے حق میں مظاہرے

 غزہ پر حملوں کے خلاف نعرے، اسرائیل پر سخت پابندیوں کا مطالبہ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) فلسطینیوں کے حق میں امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ریلی نکالی گئی ، نیشنل مارچ میں 100 سے زائد تنظیموں نے شرکت کی، ریلی میں شریک شرکا نے غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے اور اسرائیل پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا،ریلی میں شامل افراد نے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم اور جرائم کی مذمت کی، ادھر برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کے لئے جنگی جہاز تیار کرنے والی فیکٹری کے سامنے مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین فیکٹری کی دیوار پر چڑھ کر نعرے لگاتے رہے، جبکہ انھوں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو جنگی آلات مہیا نہ کرے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular