بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے جیالوں نے اسرائیل کو خوفزدہ کرنے کے لئے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نصب کر دیا یہ مجسمہ جنوبی لبنان کی مارون الریس نامی بستی میں بنے ایک باغ میں لگایا گیا ہے، شہید قاسم سلیمانی کے مجسمے کے اوپر فلسطین کا پرچم لہراتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ…
مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نصب
-
Ilyas - فروری 21, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































