تہران (نیوز ڈیسک) محمد باقر قالیباف ایک بار پھر ایرانی مجلس شوری اسلامی کے اسپیکر منتخب ہوگئے، انہیں264میں سے 230ارکان کے ووٹ پڑے ، علی نیکزاد اورعبدالرضا مصری ڈپٹی اسپیکر اول اورڈپٹی اسپیکر دوم منتخب ہوئے ، صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ باشکوہ انتخابات کا انعقاد، اسلامی جمہوری نظام کے جواز کا ضامن ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- محمد باقر قالیباف ایک بار پھر اسپیکرمنتخب
محمد باقر قالیباف ایک بار پھر اسپیکرمنتخب
-
Ilyas - جون 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































