Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کیلئے متحدہ علماء بورڈ کے دفاتر میں رابطہ سیل قائم کئے جائیں گے

لاہور : متحدہ علماء بورڈ نے ملالہ کی تصویر کی وجہ سے نصابی کتاب پر پابندی کا الزام مسترد کردیا، متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے صدر و پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے نیوزکانفرنس میں کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بکس بورڈ کی انتظامیہ نے جس کتاب کیخلاف کریک ڈاؤن کیا وہ این او سی کے بغیر شائع ہوئی تھی کیونکہ قانون موجود ہے کہ کوئی بھی کتاب این او سی کے بغیر شائع نہیں کی جا سکتی، کسی کو ملکی اور اسلامی اقدار پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی متفقہ نصاب اور نظریات پر کمپرومائز نہیں ہوگا ہمارے پاس ہیروز کی کوئی کمی نہیں،جب ہمارے پاس ملالہ کی تصویر یا کسی سائنسدان کے بارے میں کتاب ہی نہیں آئی تو ہم اس پر پابندی کیسے لگا سکتے ہیں؟ متحدہ علماء بورڈ اب تک 150 سے زائد نصابی کتابیں دیکھ کر چاروں مکاتب فکر کے علماء اتفاق کر چکے ہیں جو کہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہے، انہوں نے کہا کہ محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کیلئے متحدہ علماء بورڈ اور نمائندہ خصوصی برائے وزیراعظم کے دفاتر میں رابطہ سیل قائم کئے جا رہے ہیں جو علماء و مشائخ سے رابطہ رکھیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular