امارات نے بھی تل ابیب میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دیدی
تل ابیب (نیوز ڈیسک) سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل نے ابوظبی میں سفارتخانہ کھول لیا ہے،اسرائیلی سفارتخانے میں ایتن نا ایح اسرائیل کے ناظم الامور کے فرائض انجام دیں گے جبکہ یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دیدی ہے، وزیر اقتصادیات عبداللہ بن توق المری کی سربراہی میں وزرا کی کونسل نے سیکیورٹیز اینڈ کموڈٹیز اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تنظیم نو اور اسرائیل کے شہر تل ابیب سفارتخانے کے قیام کی منظوری دی ،امارات جلد ہی تل ابیب میں سفارتخانہ کھولے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفاتخانہ کھل گیا
متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفاتخانہ کھل گیا
-
Ilyas - جنوری 28, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































