Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

قومی نصاب کمیٹی میں علما کو شامل کیا جائے، پیر اعجاز ہاشمی

نصا ب تعلیم میں عقیدہ ختم نبوت نظر انداز کرنا قادیانیوں کی خدمت تصور ہوگا
لاہور (پ ر) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیر اعجاز احمد ہاشمی نے واضح کیا ہے کہ ختم نبوت اسلام کا اساسی عقیدہ ہے۔ پرائمری سکولوں کے مجوزہ نصا ب میں اسے نظر انداز کرنا قادیانیوں کی خدمت تصور ہوگا، قومی نصاب کمیٹی میں علما کو شامل کیا جائے، ورنہ کسی نصاب کو تسلیم نہیں کیاجائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ حکومت سیکولر نظریات کو یکساں نصاب تعلیم کے نام پر قوم پر مسلط کرنے سے باز رہے، فتنہ قادیانیت کو امت مسلمہ نے مسترد کرکے اسے طویل جدوجہد کے نتیجے میں دائرہ اسلام سے خارج قراردیا تھا اور 1974ء میں پارلیمنٹ کے تاریخی فیصلے نے مستقل طورپر اسلام دشمنی کے اس باب کو ختم کردیا ہے۔اب عمران خان حکومت ہوش کے ناخن لے، نصاب میں ختم نبوت شامل کیا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular