Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

قومی اسمبلی :فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے متفقہ قرارداد منظور

فلسطینیوں کی نسل کشی فوری بند کروائی جائے، مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی قومی اسمبلی نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ،قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی جارحیت سے نبرد آزما مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے قرار داد پیش کی گئی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پیش کردہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد کو قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ،قرارداد میں واضح طور پر کہا گیا کہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں قرارداد میں کہا گیا کہ نہتے فلسطینیوں پر بڑھتی بربریت باعث تشویش ہے، ایوان فلسطینیوں کے لیے آزاد خودمختار ریاست کا مطالبہ کرتا ہے قراداد میں کہا گیا کہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے سلامتی کونسل سے فوری اقدام کا مطالبہ کرتے ہیں ، ایوان مطالبہ کرتاہے فلسطینیوں کی نسل کشی فوری بند کروائی جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular