رام اللہ (نیوز ڈیسک) ایک فلسطینی کو 35 سال تک اسرائیل کی جیل میں قید رہنے کے بعد رہائی ملی ہے،58 سال کے رشدی ابومخ کو 1986 میں اپنے تین دوستوں کے ہمراہ گرفتارکیا گیا تھا، رشدی ابومخ کو صیہونی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی لیکن بعد میں اسے بدل کر35 سال قید کی سزا دی گئی تھی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطینی قیدی کی 35سال بعد رہائی
فلسطینی قیدی کی 35سال بعد رہائی
-
Ilyas - اپریل 8, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































