پرسٹینیا(نیوز ڈیسک) فضّہ عثمانی ملک کوسوو کی نئی صدر منتخب ہوگئیں،پارلیمنٹ نے 38 سالہ اصلاح پسند رہنما اور وکیل فضّہ عثمانی کی اس منصب کے لیے منظوری دی،سابق صدر ہاشم تھاچی کو جنگی جرائم کے الزامات کے بعد استعفیٰ دینا پڑا تھا،120 رکنی پارلیمنٹ میں موجود 82 ارکان میں سے 71 نے فضّہ عثمانی کے حق میں ووٹ دیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فضّہ عثمانی کوسووکی نئی صدر منتخب ہوگئیں
فضّہ عثمانی کوسووکی نئی صدر منتخب ہوگئیں
-
Ilyas - اپریل 8, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































