گاو ¿ں جوہر الدک میں آبادی کو نشانہ بنایا گیا، کوئی زخمی نہیں ہوا
غزہ (نیوز ڈیسک) غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھرغزہ پر حملہ کیا ، اسرائیلی توپخانے نے غزہ پرکئی گولے داغے ، اسرائیل فوج نے گاو ¿ں جوہر الدک میں آبادی کو نشانہ بنایا،گولہ باری سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا، غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پرکئی بار شدید گولہ باری کی، دو ہفتوں سے بے بنیاد بہانوں سے روز ہی غزہ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- غزہ پر اسرائیلی فوج کی مسلسل گولہ باری ،مکانات تباہ
غزہ پر اسرائیلی فوج کی مسلسل گولہ باری ،مکانات تباہ
-
Ilyas
- دسمبر 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































