اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی، علامہ راجہ ناصرعباس اور علی امین گنڈا پور کے درمیان گلگت بلتستان کے سیاسی مسائل ، آئندہ کی حکومت سازی اور الیکشن کے بعد بلدیاتی الیکشن سمیت دیگر تمام امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- علامہ راجہ ناصر عباس کی وزیر امور کشمیر و گلگت…
علامہ راجہ ناصر عباس کی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سے ملاقات
-
Ilyas - اکتوبر 29, 2020
- قومی خبریں
- 12
- 0 minute read


































