Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عراق میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ

بغداد: عراقی دارلحکومت بغداد کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارتخانے کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے عراقی ذرائع اور میڈیاکے مطابق بارود سے لدے 3 ڈرونز نے سفارتخانے کے اندر فوجی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا جس سے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے دو ڈرونز اپنے اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ ہوگئے جبکہ ایک ڈرون کو سفارتخانے پر نصب دفاعی نظام نے مارگرایا, حملے کے بعد علاقے میں دھماکے کی آوازیں سنائی دیں جس کے بعد سفارتخانے کے سائرن بج اٹھے۔ اور امریکا کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے اوپر پروازیں شروع کردیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular