بغداد(نیوز ڈیسک)عراق میں الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے بعدخود امریکیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے اور امریکا نے بغداد میں اپنے سفارتخانے کے بیشتر اہلکاروں کو دوسرے شہروں میں منتقل کردیا ہے جبکہ جو باقی موجود مختصر ترین عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، صوبے الانبار میں عین الاسد اور کرکوک میں امریکی فوجی اڈوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق میں امریکییوں میں خوف کی لہر
عراق میں امریکییوں میں خوف کی لہر
-
Ilyas - جنوری 3, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 109
- 0 minute read


































