Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عراق:داعش کے گڑھ دیالہ میں حشد الشعبی کا آپریشن

آپریشن کو عراقی فضائیہ اور فوج کے بریگیڈ 5 کی مدد بھی حاصل
بغداد (نیوز ڈیسک) حشد الشعبی نے عراق میں داعش کے سب سے بڑے گڑھ صوبہ دیالہ میں وسیع آپریشن شروع کر دیا ہے ، یہ آپریشن بعقوبہ سے 45 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع "زور المقدادیہ” سے شروع کیا گیا ہے ، آپریشن کو عراقی فضائیہ اور فوج کے بریگیڈ 5 کی مدد بھی حاصل ہے ، آپریشن کے ابتدائی لمحات میں دہشت گردوں کا ایک خفیہ ٹھکانہ دریافت کیا گیا ہے جس سے کثیر مقدار میں فوجی سازوسامان اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے ، یہ علاقہ صوبہ دیالہ کے اندر داعش کا اہم ترین گڑھ ہے جبکہ اس علاقے میں شروع کیا جانے والا آپریشن پورے علاقے کی کلیئرینس تک جاری رہے گا

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular