Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عالمی برادری اسرائیلی حملے بند کرائے ،پاکستان ملائشیا

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا حل نکالنے پر اتفاق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، عمران خان نے سابق ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور فلسطین کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،دونوں رہنماو ¿ں نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کے ساتھ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی بھی کیا اور عالمی برادری سے اسرائیلی حملے رکوانے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا، عمران خان نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم قابلِ مذمت ہیں ، اس موقع پر عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا حل نکالنے پر اتفاق کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular