Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطین مظاہرین زخمی

بیت المقدس : غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے، مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلس کے بیتا ٹاؤن میں سینکڑوں فلسطینیوں نے نماز جمعہ کے بعد غیر قانونی صیہونی آبادکاری کے خلاف مظاہرہ کیا جس پر صیہونی فوجیوں نے دھاوا بول دیا، فوجیوں نے ربڑ کی گولیاں داغیں اور آنسو گیس کا شدید استعمال کیا، اس حملے میں 300 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے، اُدھر مغربی کنارے کے علاقوں مسافر یطا اور بیت دجن میں بھی صیہونی بستیوں کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس پر صیہونی فوجیوں نے چڑھائی کردی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular