Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی بستیاں پہلے ہی کی طرح غیر قانونی ہیں ،اقوام متحدہ

اسرائیل ٹرمپ کے جانے سے قبل بستیوں کو آئینی حیثیت دینے کی کوشش کررہا ہے
نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے فلسطین میں یہودی کالونیوں کی غیرآئینی حیثیت کے حوالے سے اپنے موقف کا اعادہ کردیا، عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں قائم اسرائیلی بستیاں اب بھی پہلے ہی کی طرح غیر قانونی ہیں ، سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیلی قبضے کے خلاف عالمی ادارے کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، اسرائیل ٹرمپ کے جانے سے قبل غیرقانونی کالونیوں کو آئینی حیثیت دینے کی کوشش کررہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular