Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونیوں نے بچے سمیت 2فلسطینیوں کو شہید کردیا

بیت اللحم میں فلسطینی محنت کشوں کو ایک صیہونی بس نے روند ڈالا
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)صیہونیوں نے مزید 2فلسطینیوں کو شہید کردیا، صیہونی فوجیوں نے 12 سالہ فلسطینی بچے کو مغربی کنارے کے المغایر نامی گاو ¿ں میں گولی مارکر شہید کردیا، ادھرکام پر جانے کیلئے مغربی کنارے کے شہر بیت اللحم میں واقع پولیس چوکی پر کھڑے فلسطینی محنت کشوں کو ایک صیہونی بس نے روند ڈالا ہے جس کے باعث ایک فلسطینی محنت کش شہید اورسات زخمی ہو گئے ،فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور وحشیانہ جارحیتوں کے تسلسل کو اسرائیل کے ساتھ بعض عرب حکومتوں کے سازشی منصوبوں کی ناکامی قرار دیا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular