Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

شہید سلیمانی کسی ایک ملک یا قوم کے نہیں عالَم ِ اسلام کا ہیرو اور محسن ہیں،مولانا باقرگھلو

 مزارات کی حفاظت ، داعش کا خاتمہ قاسم سلیمانی کا عظیم کارنامہ تھا، جامعتہ المنتظر میں خطاب
لاہور(پ ر ) گذشتہ سال عراق میں امریکی دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی ، ابو مہدی المہندس اور ان کے رفقاءکی پہلی برسی جامعتہ المنتظر میںمنائی گئی، برسی سے خطاب میں مولانا ملک محمد باقر گھلونے جنرل قاسم سلیمانی کے حالات ِ زندگی اور کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ عظیم جرنیل کسی ایک ملک یا قوم کا نہیں بلکہ پورے عالَم ِ اسلام کا ہیرو اور محسن ہے ۔شہید قاسم سلیمانی نے اپنی خدا داد صلاحیتوں ، شجاعت اور بصیرت سے عالَم ِ اسلام کے بد ترین دشمن اسرائیل کو شکستِ فاش دی اور تمام مسلمانوں کے مقدسات یعنی انبیاءکرام ؑ، اہل بیت ؑ و صحابہ کرام ؓ کے مزارات کو منہدم کرنے والی اور بے گناہوں کو سفاکانہ طریقہ سے قتل کرنے والی عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا خاتمہ کیا،حزب اللہ کے عظیم مجاہد رہنماءسید حسن نصراللہ اعتراف کرتے ہیں کہ لبنان ، اسرائیل کی 33 روزہ جنگ میں ہماری جیت اور اسرائیل کی ذلت آمیز شکست جنرل سلیمانی کی مرہونِ منت ہے 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular