حزب اللہ کو شام میں اپنے فوجی قدم جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،اسرائیل
بیروت (نیوز ڈیسک) شامی فوج کے کمانڈر کی حزب اللہ کے مجاہدین سے ملاقات نے اسرائیلی حکام کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا،اور انہوں نے شام کو براہ راست کارروائی کی دھمکی دے ڈالی،اسرائیلی فوج کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شامی کمانڈر اور حزب اللہ کے مجاہدین کی ویڈیو جاری کی گئی اور پیغام دیا گیا کہ ہم آپ کودیکھتے ہیں، حزب اللہ کو شام میں اپنے فوجی قدم جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،اگر شام کی سرزمین سے کوئی تخریبی کارروائی کی گئی تو اسی کو ذمے دار قراردیاجائے گا ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ شامی فوج کی فرسٹ کور کے کمانڈر ان جگہوں کا دورہ کررہے ہیں جو مشہور ہے کہ حزب اللہ کے زیر استعمال ہی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- شامی کمانڈر کی مجاہدین سے ملاقات،اسرائیل بوکھلا اٹھا
شامی کمانڈر کی مجاہدین سے ملاقات،اسرائیل بوکھلا اٹھا
-
Ilyas
- اپریل 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































