Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب کے5ائرپورٹس پرحملہ، کھلبلی مچ گئی

ریاض میں ائرپورٹ اور اہم اہداف کو ذوالفقار ایک میزائل اور صماد تین قسم کے9 ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا،جدا اور ریاض جانے والی پروازیں کئی گھنٹے تک فضا میں سرگرداں رہیں
ابہا اور خمیس مشیط میں قاصف کے ٹو قسم کے6 ڈرونز سے کارروائی ،جازان پر بھی میزائل داغے گئے، 5افراد زخمی،جھڑپو ں کے بعد اہم علاقہ الجدافر کو آزاد کرا لیاگیا
صنعا(نیوزڈیسک) یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے بیک وقت سعودی عرب کے5 ہوائی اڈوں کو نشانہ کرکھلبلی مچادی حملے کی وجہ سے جدہ اور ریاض جانے والی پروازیں کئی گھنٹے تک فضا میں سرگرداں رہیں ، سب سے بھرپور حملہ ریاض ائرپورٹ پر کیا گیا، جبکہ مزید حساس مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ریاض میں اہم اہداف کو ذوالفقار ایک میزائل اور صماد تین قسم کے9 ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا، ابہا اور خمیس مشیط میں قاصف کے ٹو قسم کے6 ڈرونز سے کارروائی کی گئی،سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان میں پیر اور منگل کی درمیانی شب حوثیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔جازان پر بھی میزائل داغے گئے جس سے سرحدی علاقے میں 5افراد زخمی ہوگئے، سعودی ایئر ڈیفنس نے ایک بیلسٹک میزائل کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، ادھر مآرب کے اطراف میں شدید جھڑپیں جاری ہیں ، خونریز جھڑپوں میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی ہلاک و زخمی اور کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں ،شدید جھڑپو ں کے بعد اہم علاقے الجدافر کو آزاد کرا لیاگیا، مسلح افواج کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ اور محاصرہ جاری ہے، سعودی اہداف پر حملے نہ صرف جاری رہیں گے بلکہ ان میں مزید وسعت آئے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular