اسرائیلی شہری سعودی عرب کے کاروباری اور تاریخی مقدس مقامات کا دورہ کر سکیں گے
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) غاصب صہیونی حکومت نے اپنے شہریوں کو تجارتی مقاصد کیلئے سعودی عرب کے دورے کرنے کی باقاعدہ اجازت دی ہے سعودی عرب کے دورے کی اجازت دینے کااعلان اسرائیلی وزارت داخلہ نے کیا،سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین سابق وزیر شہزادہ بندر بن سلطان کے ذریعے روابط میں تیزی آئی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے
سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے
-
Ilyas - جنوری 30, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































