صنعا(نیوزڈیسک) جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل سے لدے 2 بحری جہازوں کو روک لیا، روکے گئے جہازوں کی تعداد 10 ہو گئی، جن جہازوں کو روکا گیا ہے ان کے پاس اقوام متحدہ کا لائسنس موجود ہے،یمن گذشتہ چھ برس سے جارح سعودی اتحاد کے حملوں اور سنگین بحری ، بری اور فضائی محاصرے کا شکار ہے جس کے باعث اس ملک کو غذائی اشیا اور دواو ¿ں کی شدید قلت کا سامنا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودی عرب نے یمن کے مزید دو آئل ٹینکرز کو…
سعودی عرب نے یمن کے مزید دو آئل ٹینکرز کو روک لیا
-
Ilyas - اپریل 8, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































