Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سعودی جیلوں میں فلسطینی شہری امریکی حکم سے قید کئے گئے،انصار اللہ

سعودی حکومت اسرائیل و امریکا کے مفاد میں کام کرتی ہے
صنعا(نیوز ڈیسک) انصاراللہ کا کہنا ہے کہ سعودی جیلوں میں فلسطینی شہری امریکی حکم سے قید کئے گئے، انصار اللہ کے رکن محمد البخیتی نے کہا کہ چونکہ انصار اللہ کے سربراہ یہ نہیں سمجھتے کہ سعودی ولی عہد بن سلمان کا ضمیر کبھی بیدار ہوگا اس لئے انہوں نے قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش کی ہے، محمد البخیتی نے یمنی عوام کے نزدیک مسئلہ فلسطین سر فہرست قرار دہتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت، حماس سے دشمنی رکھتی ہے اور اسرائیل و امریکاکے مفاد میں کام کرتی ہے،انہوں نے کہاکہ انصاراللہ کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش کا حماس و جہاد اسلامی سمیت فلسطین کے مختلف گروہوں نے خیر مقدم اور انصار اللہ کے اس بیان کی تعریف کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular