اقوام متحدہ کی اجازت کے باوجود جہاز روکناعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے
عدن(نیوز ڈیسک) سعودی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن سے لدے 5 بحری جہازوں کو روک دیا ،یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ان جہازوں کو اقوام متحدہ نے اجازت دی تھی جہازوں کو روکناعالمی قوانین کی سراسر خلاف ورزی ہے، سعودی اتحاد ایسے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے یمن میں قحط پھیلانے کے ساتھ ساتھ یمنی عوام پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کے لئے شیطانی منصوبوں پر عمل پیرا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودی اتحاد نے یمن کے ایندھن کے 5جہاز روک لئے
سعودی اتحاد نے یمن کے ایندھن کے 5جہاز روک لئے
-
Ilyas - مئی 26, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































