Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

داعش کیخلاف کامیابی شہدا کے خون کی مرہون منت

 کوئی بھی اس عظیم کامیابی کا درخشاں رنگ پھیکا نہیں کرسکتا، نصر الشمّری
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق سے داعش کے نجس وجوداورنام نہاد خلافت کے خاتمے کی سالگرہ پر النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے ترجمان نصر الشمّری نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی راہ کو بدستور جاری رکھا جائے گا،انہوں نے داعش کیخلاف جنگ میں کامیابی عظیم کمانڈروں کی فداکاری اور شہدا کے پاکیزہ خون کی مرہون منت قرار دیا ہے ،ترجمان نے کہا کہ کوئی بھی اس عظیم کامیابی کا درخشاں رنگ پھیکا نہیں کرسکتا اور اس کی درخشندگی ہمیشہ باقی رہے گی ، عراقی قوم امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گرد ٹولوں کے مقابل استقامت کا مظاہرہ کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular