Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار

روزانہ کی خبریں

حشد الشعبی تہذیب و ثقافت کا حصہ ہے، النجا تحریک

 عراق کی مصلحتوں کے پیش نظر حشد الشعبی اپنی راہ جاری رکھے گی
 بغداد (نیوز ڈیسک) النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے چیئرمین شیخ علی الاسدی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو اپنے ملک کے تہذیبی، سماجی اور ثقافتی حصہ کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے، شیخ علی الاسدی نے کہا کہ دینی مرجعیت کے فتوے نے عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور حکومت کے درمیان دوری پیدا کرنے سے متعلق سازشوں اور کوششوں کو ناکام بنا دیا ،انہوں نے کہا کہ عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی سیاست سے دور اپنا واضح رخ اختیار کرتے ہوئے عراق کی مصلحتوں کے پی نظر اپنی راہ جاری رکھے گی ،عراقی پارلیمنٹ کے الفتح الائنس نے بھی ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی مسلح افواج کے ساتھ مل کر عراق کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کا دفاع کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular