بیروت : حزب اللہ نےاسرائیل کے 4 ڈرونز کو مار گرایا، ڈرون کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بیروت میں ماضی کے علاقے کی جانب پرواز کر رہے تھے، ڈرونز کو لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا گیا۔