Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ کو شدید مزاحمت کا سامنا

بھارتی کسانوں کا تاریخی احتجاج جاری ہے، ہریانہ کے نائب وزیراعلی کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بی جے پی کے حمایتی کو کسانوں نے ائیرپورٹ پر ہی گھیر لیا، دم دبا کر بھاگنا پڑا۔ کسان رہنما راکیش ٹیکیٹ نے کہا ہے احتجاج اگلے آٹھ مہینوں تک چلے گا۔
ہریانہ کے نائب وزیر اعلی دوشینت چوٹالہ کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بی جے پی کے حمایتی کو کسانوں نے ائیرپورٹ سے باہر ہی نہیں آنے دیا، اسے وہیں سے واپس جانا پڑا۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کسانوں کا دشمن جہاں جہاں جائے گا اسے بھگا دیں گے۔ مظاہرین نے مودی سرکار کے خلاف نعرے بازی کی۔ کسان رہنما راکیش ٹیکیٹ نے کہا ہے احتجاج اگلے آٹھ مہینوں تک چلے گا۔ دس مئی کے بعد تحریک مزید تیز کر دیں گے۔ مودی سرکار نے دلی کے ارد گرد جاری دھرنوں سے ڈر کر شہر کی طرف جانے والے راستے بند کر دیئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular