مناما(نیوز ڈیسک) بحرین کے عوام نے جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں مظاہرہ کیا، مظاہرین نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کر کے ایک بار پھر اسرائیل نواز آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے موقف سے اعلان بیزاری کیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بحرین میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر مظاہرہ
بحرین میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر مظاہرہ
-
Ilyas - جنوری 13, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































