Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایٹمی مذاکرات میں خلیجی ممالک کو شامل کرنے کا مطالبہ مسترد

 سعودی اپنی سطح سے اوپر بات نہ کریں تاکہ شرمندگی نہ ہو، ایرانی وزارت خارجہ
 تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے جوہری پروگرام پر مذاکرات میں سعودی عرب کی طرف سے خلیجی ریاستوں کی شمولیت کے مطالبے کو مکمل طور پر مسترد کردیا،
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مطالبہ کیا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے موقع پر سعودی حکومت سے مکمل مشاورت کی جائے ، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ ہر کسی کو بات کرنے کی آزادی ہے ، لیکن بہتر ہے کہ وہ اپنی سطح سے اوپر بات نہ کریں تاکہ شرمندگی نہ ہو، انہوں نے جوہری معاہدے کی تجدید کے خلاف ایران کے موقف کا اعادہ کیا اور کہا کہ جے سی پی او اے پہلے ہی لکھا جا چکا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular