لاہور (پ ر)شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے مقامات مقدسہ کے محافظ جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر امریکا واسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ۰۱ جنوری کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی صدر نے بعدازنماز جمعہ ڈویژن،ضلع،تحصیل اور یونٹ کی سطح پر ریلیاں نکالنے اور سیمینار منعقدکرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایس یو سی کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت پر…
ایس یو سی کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت پر ۰۱ جنوری کو یوم احتجاج منانے کا اعلان
-
Ilyas - جنوری 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 31
- 0 minute read


































