Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران پردباو کی امریکی پالیسی انسانیت دشمن ہے ،چین

چین ، امریکا کی تسلط پسندی اور خودسرانہ پابندیوں کا ہمیشہ مخالف رہا ہے
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور روابط میں فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا ، حسن روحانی نے کہا کہ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور یورپی ممالک کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی پابندی نہایت اہم ہے ، یورپی ممالک کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے پرعمل درآمد اس سمجھوتے کی موجودہ صورت حال کو تبدیل کرسکتا ہے،انہوں نے علاقے میں عدم استحکام کا اصلی عامل مشرق وسطی میں امریکا کی موجودگی کو قرار دیا اور علاقے میں امریکیوں کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کی چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ چین ، امریکا کی تسلط پسندی اور خودسرانہ پابندیوں کا ہمیشہ مخالف رہا ہے اور اس نے عالمی سطح پر بھی اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباو کی امریکی پالیسی، قانون کے منافی اور انسانیت دشمن اقدام ہے اور اسے عالمی حمایت حاصل نہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular