Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران میں طالبان کے مذاکرات سے امریکا پریشان

واشنگٹن : ایران میں طالبان وفد کے مذاکرات سے امریکا کو پریشانی لاحق ہوگئی اور اس نے پاکستان کو جھانسا دینا شروع کردیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایران میں طالبان کی ملاقاتوں کےاحوال سے آگاہ ہیں، ہمسایہ ممالک کو اثرورسوخ مثبت اندازمیں استعمال کرناہوگا، افغانستان میں امن کیلئےعلاقائی اتفاق رائےاورتعاون اہم ہے، افغاستان کےہمسایہ ممالک ذمہ دارانہ کرداراداکریں انہوں نے پاکستان کیلئے نرم الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کئی محاذوں پرایک اہم شراکت دارہے، افغانستان میں پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات ہیں،امریکا افغانستان پرپاکستان کی تعمیری شراکت داری قابل حوصلہ افزائی ہے،افغانستان کے امن کیلئےپاکستان امریکا مشترکہ کوششیں کررہے ہیں، پاکستان حال ہی میں کئی معاملات میں مددگار رہا، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات اس معاملے سے بہت آگے ہیں انہوں نے طالبان کو خبردار کیا کہ
بندوق کےزورپراقتدارحاصل کرنےوالوں کوقانونی حیثیت حاصل ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular