زاہدان(نیوز ڈیسک) ایران میں دہشت گردی کی کارروائیوں “ میں ملوّث ہونے کے جرم میں دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی ، حسن دہواری اور الیاس قلندرزکو 2014 میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے قبضے سے دھماکاخیز مواد اور ہتھیار برآمد ہوئے تھے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران میں دودہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں دودہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی
-
Ilyas - جنوری 6, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































