امریکا افغانستان سے نکلنا نہیں چاہتا، ملائیشیا کانفرنس میں نہ جانا حماقت تھی
لاہور(نیوز ڈیسک) سینیٹ میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو نظریہ ضرورت کے تحت پاکستان کی ضرورت ہے، ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل قائم کرنے کا ہے، اس کی ثالثی قبول نہ کریں ورنہ حشر فلسطین والا ہوگا لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ پاکستان علاقائی سیاست کا محور بن گیا ہے،امریکا افغانستان سے نکلنا نہیں بلکہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، ملائیشیا کانفرنس میں نہ جانا بڑی حماقت تھی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکی ثالثی قبول کی تو کشمیر کا حشر فلسطین جیساہوگا،…
امریکی ثالثی قبول کی تو کشمیر کا حشر فلسطین جیساہوگا، مشاہد حسین سید
-
Ilyas - فروری 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































