Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا کیلئے پابندیوں کی لت چھوڑنے کا اچھا موقع ہے،ایران

امریکا اس معاہدہ کی پاسداری چاہتا ہے جسے وہ 3سال پہلے چھوڑ چکا ہے
تہران(نیوزڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ تہران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے کے باز رہے،محمد جواد ظریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کو مخاطب کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ یہ بات انتہائی افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے کہ امریکی وزارت خارجہ ایران سے اس معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ کر رہی ہے جس کو ٹرمپ انتظامیہ نے 2018 میں ترک کردیا تھا، جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹ میں پابندیوں کی امریکی لت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ گندی عادت سے چھٹکارا مشکل کام ہے تاہم اب اس لت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا بہترین وقت ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular