Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا نے 20 سال بعد بگرام ائربیس خالی کردیا

واشنگٹن : امریکا نے 20 سال بعد بگرام اڈا خالی کرکے افغان فورسز کے حوالے کردیا، امریکی دفاعی حکام کے کہنا ہے کہ امریکا اور نیٹو کے آخری فوجی دستوں نے افغانستان کی بگرام ایئر بیس کو خالی کر دیا ہے جو گزشتہ 20 سال سے عسکریت پسندوں کے خلاف جنگ کا مرکز تھا،ترجمان افغان وزارت دفاع نے بھی بگرام ایئربیس سے اتحادی افواج کے انخلا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بگرام ایئر بیس کا کنٹرول باضابطہ طور پر افغان فورسز کے حوالے کردیا گیا ہے، افغان فوج اب بگرام ایئربیس دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے استعمال کرے گی بگرام علامتی طور پر بھی اور اسٹرٹیجک اعتبار سے بھی اہم ہے، بگرام کی منتقلی کی باضابطہ تقریب آج متوقع ہے، 650کے قریب امریکی فوجی متوقع طور پر افغانستان میں ہی رہیں گے تاکہ سفارت کاروں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے اور کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی حفاظت میں مدد دی جا سکے،ایئرپورٹ کی حفاظت پر ان کے ساتھ امریکا کے نیٹو اتحادی ترکی کے فوجی بھی ہیں اور افغان حکومت کے ساتھ اس کی سیکیورٹی کے ایک نئے معاہدے پر کام جاری ہے، وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا آئندہ دنوں میں نہیں، آئندہ ماہ اگست میں ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular