Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا نے یمن بحران کے خاتمے کیلئے کچھ نہیں کیا، محمد علی الحوثی

نصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے
صنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے یمن سے متعلق امریکی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے،انہوں نے کہا کہ امریکی دعوی کرتے ہیں کہ انھوں نے انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکال دیا ہے، اگر ایسا ہے تو یمنی عوام کا محاصرہ ختم کرنے کیلئے کوئی ٹھوس قدم کیوں نہیں اٹھایا جا رہا ہے امریکی حکام ، صرف باتیں بناتے ہیں کہ وہ یمن میں انسانی بحران ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ جنگ یمن کے خاتمے کے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا جارہا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular