Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

امریکا نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے نکل جائے

امریکا نے ایسی دہشت گردانہ جنگ شروع کی جس کی مثال نہیں ملتی،شام
 دمشق(نیوز ڈیسک) شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے ،امریکا اور دنیا بھر کے امریکی زرخریدوں نے شام کے خلاف ایسی دہشت گردانہ جنگ شروع کی ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ،اس جنگ کے اہداف ایسے تخریبی منصوبوں اور خبیث سازشوں پرعمل کرنا ہے جس کے ذریعے علاقے میں امریکہ کی فوجی موجودگی مستحکم ہو اور علاقے کے ذخائر اور وسائل پر اسرائیل کا تسلط قائم ہوجائے ، امریکا نے شام کے اندر اور باہر دہشت گردانہ حملے کرانے کے لئے داعش کے دہشت گردوں کو استعمال کیا اور شام میں براہ راست فوجی مداخلت کر کے ان بنیادی ڈھانچوں کو تباہ و برباد کردیا جنھیں شامی عوام نے اپنے وسائل اور جدوجہد سے تعمیر کیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular